the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

حیدرآباد8جنوری(یو این آئی) شہر حیدرآباد کے چادر گھاٹ کے قریب آج صبح پیش آئے سڑک حادثہ میں دو طلبہ ہلاک ہوگئے ۔ مہاتما گاندھی بس اسٹیشن سے چادر گھاٹ



جانے کے دوران آج صبح وکٹری پلے گراؤنڈ کے قریب کار ٹپرگاڑی سے بچنے کی کوشش میں بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکراگئی ۔ اس حادثہ میں دو طلبہ ہلاک اور چار افراد زخمی ہوگئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.